اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز یمنی سکیورٹی فورس نے صوبہ صعدہ میں واقع جامع مسجد الامام الهادي "عليه السلام" پردہشت گردوں کی جانب سے ایک خطرناک خودکش حملے کوناکام بنادیا گیاہے۔
ذرائع کاکہناہے کہ تحریک أنصاراللہ کی جانب سے اس واقعےکاالزام سابق صدرعبد ربہ منصور ہادی پرعائدکیاہے،اس لئےکہ موصوف امریکی ایماء پردہشت گردتنظیم القاعدہ کی پشت پناہی کررہاہے۔
انہوں نے کہا ان امریکی نمک خوارعسکری قیادت کی خواہش ہے کہ یمنی عوامی انقلاب کسی بھی طریقے سے رک جائے جوصرف کی ان کی خواب ہوسکتی ہے۔
.....
/169